سن ہجری
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ قمری سال جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وَسلم کے مکہ معظمہ سے مدینہ منورہ کو ہجرت فرمانے کی تاریخ سے شروع ہوا۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ قمری سال جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وَسلم کے مکہ معظمہ سے مدینہ منورہ کو ہجرت فرمانے کی تاریخ سے شروع ہوا۔